۱۳۸۹ مرداد ۲۲, جمعه

چاغی


بلوچستان کے ضلع چاغی کا ایک شہر ہے ۔

یہاں ایک تاریخی قلعہ ہے جہاں کابل کے امیر عبدالرحمن نے پناہ لی تھی۔

شہر کے قریب مشہور بزرگ حضرت بلانوش کا مزار ہے۔

علاقے کی ایک اور وجۂ شہرت پاکستان کے چھے ایٹمی دھماکے ہیں

جو کہ اسی ضلعے میں دالبندین کی پہاڑیوں میں کیے گئے۔

هیچ نظری موجود نیست: