۱۳۸۹ مرداد ۱۸, دوشنبه

کراچی:مختلف علاقوں میں بارش،نالے میں ڈوب کر ایک لڑکا جاں بحق


کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کے نتیجے میں

شہر کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے جبکہ عائشہ منزل کے قریب برساتی نالے میں گر کر ایک پندرہ سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔
لیاقت آباد، کے ڈی اے اسکیم ون،عائشہ منزل،بنارس ،

عیسیٰ نگری،نارتھ کراچی،نارتھ ناظم آباد ،ایئرپورٹ،

گلشن حدید اور شاہراہ فیصل پرپانی جمع ہونے سے ٹریفک شدید جام رہا

جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا رہا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔

هیچ نظری موجود نیست: