
کوئٹہ : بلوچستان میں طوفانی بارشیں جاری مزید چارافرادجاں بحق سات لاپتہ ہوگئے ،
ٹرین سروس پھر معطل ہوگئی،
سینکڑوں کچے مکانات مہندم ،لونی میں مال مویشی اور گھریلوسامان سیلابی ریلے میں بہہ گئے ۔
سیلاب سے متاثرین کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔
صوبے بھر میں جاری طوفانی بارشوں سے گنداخہ میں تیس سے زائد گاﺅں زیرآب آگئے ۔
صوبے بھر میں جاری طوفانی بارشوں سے گنداخہ میں تیس سے زائد گاﺅں زیرآب آگئے ۔
حب میں ایک بس اور ٹرک ژوب اور ہرنائی میں دوگاڑیاں ،
قلعہ سیف اللہ میں یوٹیلیٹی اسٹورسیلاب میں بہہ گئے،
اندرون بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی،تمبو،
لونی،قلعہ سیف اللہ،کوہلو،بارکھان،موسیٰ خیل،لونی سمیت شمالی اورجنوبی بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بھی طوفانی بارشوں سے تباہی مچادی ہے
پہلے سے سیلاب سے متاثرین کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے
حکومتی امدادی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابرہے
جیکب آباد میں مختلف مقامات پر شگاف پڑنے سے کوئٹہ سے ملک کے مختلف شہروں کو ٹرین سروس پھر معطل ہوگئی ہے ۔
لونی کے رہائشیوں کے مطابق طوفانی بارشوں سے تین مردچاربچوں سمیت سات افراد سیلابی ریلے کی نذرہوگئے ہیں
لونی کے رہائشیوں کے مطابق طوفانی بارشوں سے تین مردچاربچوں سمیت سات افراد سیلابی ریلے کی نذرہوگئے ہیں
نصیرآباد کے علاقے اوچ شاخ میں شگاف پڑنے سے مزید کئی دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے ۔
نقصانات کے مقابلے میں امدادی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابرہے۔
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر